ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومتنظیمیکاچو محمد علی خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اسکردو میں منعقد...

کاچو محمد علی خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اسکردو میں منعقد .

اسلامی تحریک بلتستان، ڈویژن کے سینیئر رہنماء و سابق صدر ضلع کھرمنگ کاچو محمد علی خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی تعزیتی ریفرنس میں مرحوم کی ملی و قومی خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا، اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ ،صوبائی صدر علامہ شیخ مرزا علی گلگت بلتستان کے سینیئر تنظیمی رفقاء کے علاوہ علامہ سید باقر الحسینی نے بھی خطاب کیا، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جناب محمد علی قائد ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جناب ایوب وزیری و دیگر معزز تنظیمی اراکین و اہل علاقہ کی بڑی تعداد تعزیتی پروگرام میں شریک تھے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین