جمعرات, دسمبر 11, 2025
ہومتنظیمی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علمائے گلگت کے نمائندہ وفد کی...

 آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علمائے گلگت کے نمائندہ وفد کی ملاقات

سربراہ اسلامی تحریک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت کے علماء کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی وفد نے مختلف علاقائی امور سمیت گلگت بلتستان میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی

وفد میں شیخ شرافت علی ولایتی صدر ہیٸت آٸمہ جمعہ و جماعت شیعہ گلگت،شیخ علی محمد عابدی جنرل سکریٹری اسلامی تحریک ضلع گلگت،آغا سید باقر کاظمی جنرل سکریٹری اسلامی تحریک تحصیل گلگت،شیخ کرامت نجفی،شیخ غلام اصغر شمسی سکریٹری بین المذاہب ہم آہنگی و تعلقات عامہ،شیخ ارشاد نجفی،شیخ اشرف علی نجفی،شیخ امان علی رحمانی،شیخ شاھد حسین زاہدی،شیخ عارف حسین اور سید وقار شریک تھے قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

https://islamitehreekpakistan.com/islami-tehreek-pakistan-allama-sajid-naqvi-2025/embed/#?secret=8F9uKqnag6#?secret=cXd4Y76e9N
متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین