قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مختلف تنظیمی امور پر قائد محترم کو بریفنگ دی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
وفد میں سید حاکم بخاری معاون صو بائی صدر ، مولانا عمران علی حیدری صدر ضلع راولپنڈی ، سید عباس شیرازی نائب صدر ضلع راولپنڈی ، سیدجابر حسین کاظمی جنرل سیکرٹری ، جناب نیر نقوی ، سید شہزا کاظمی ، تحصیل صدر راولپنڈی سید محمد علی نقوی نائب صدر ضیغم ہمدانی ، نائب صدر مولانا عبد المجید ، تحصیل جنرل سیکرٹری سید اسد کاظمی ، جناب ملک ظفر عباس اور جناب مزمل نقوی نائب صدر تحصیل راولپنڈی شریک تھے ۔
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
متعلقہ مضامین


