بدھ, مارچ 4, 2026
ہومتنظیمیشیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی...

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایرانی قونصل خانہ آمد

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایرانی قونصل خانہ آمد وفد نے قائد محترم کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت پر تعزیت پیش کی . وفد میں مرکزی نائب صدر جناب حسنین مہدی رضوی، صوبائی صدر سندھ علامہ اسد اقبال زیدی سمیت دیگر اراکین شریک تھے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین