جمعرات, اگست 21, 2025
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان سے مختلف وفود کی ملاقاتیں اورتصاویر

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مختلف وفود کی ملاقاتیں اورتصاویر

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے رواں ہفتے ملک کے مختف حصوں سے آئے وفود نے ملاقاتیں کیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سید صابر حسین نقوی اور ان کے فرزند سید محمد علی نقوی نے ملاقات کی اور مختلف امور میں قائد محترم سے رہنمائی لی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے فیصل آباد سے تشریف لائے مولانا اعجاز مہدی نے ملاقات کی علاقائی مسائل ،پنجاب میں عزاداری امام حسینؑ میں پیش آنے والی مشکلات پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے فیصل آباد سے تشریف لائے مولانا اعجاز مہدی نے ملاقات کی علاقائی مسائل ،پنجاب میں عزاداری امام حسینؑ میں پیش آنے والی مشکلات پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سید امتیاز علی رضوی ، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے فرزند سلیمان نقوی اور محترم ڈاکٹر عباس نقوی نے ملاقات کی مختلف قومی امور پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا کاظم مطہری صوبائی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل خیبر پختواہ نے ملاقات کی علاقائی مسائل تنظیمی امور سے متعلق قائد محترم سے رہنمائی لی ملاقات میں تحصیل صدر تحصیل برو فرمان علی جوادی بھی شریک تھے

قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان حضرتِ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخوندزادہ اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و لیگل ایڈوائزر قائدِ محترم سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ چہلم کے موقع پر پنجاب میں ہونے والی پولیس کی زیادتیوں کے حوالے سے ملاقات قائد محترم نے وفد کی مختلف امور میں رہنمائی کی

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین