اتوار, جنوری 25, 2026
ہوممسلم ممالکاقوام متحدہ: غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں 21، ہزار بچے معذور...

اقوام متحدہ: غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں 21، ہزار بچے معذور ہوچکے ہیں

اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی کے مطابق، تقریباً دو سال قبل غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے آغاز کے بعد سے کم از کم 21، ہزار بچے معذور ہو چکے ہیں۔

اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے حقوق معذورین (CRPD)  کا کہنا ہے  کہ غزہ میں جنگ کے دوران تقریباً 40 ہزار 500 بچے "جنگ سے متعلق واقعات کا شکار ہوئے ہیں، جن میں سے نصف سے زیادہ مستقل معذور ہوچکے ہیں۔

غزہ میں خصوصی خدمات، طبی آلات اور  وسائل کی کمی بچوں اور معمر افراد کی معذوری کا باعث بن رہی ہے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین