شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام علامہ سید محمد تقی نقوی سےسیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعہ مخزن العلوم میں ملاقات کی ، ملاقات میں حالیہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے مسلسل سیلاب زدگان کی خدمات اور دیگر ملی و قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی آخونزاد سمیت زہرا ( س) اکیڈمی پاکستان کے رفقاء جناب سہیل رضا صالحی، رفعت عباس زیدی، مولانا رفیق مہدی مولانا سجاد نقوی موجود تھے۔
علامہ محمد تقی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات
متعلقہ مضامین


