ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومبین الاقوامیوفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی ایرانی وزیر زراعت جہاد غلام...

وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی ایرانی وزیر زراعت جہاد غلام رضا نوری قزلجہ سے ملاقات

پاک ایران زرعی تعاون میں بڑی پیش رفت — ایرانی وفد جلد پاکستان پہنچے گا

ایرانی وزارتِ زراعت دو ہفتوں میں پاکستانی مکئی کی برآمد کے انتظامات حتمی کرنے کیلئے وفد بھیجے گی

جام کمال خان کا ایرانی وزیر سے پاکستانی چاول اور گوشت کی درآمد بڑھانے پر شکریہ

ایران اور پاکستان کے سیڈ کونسلز میں بیجوں کی ترقی اور بیماریوں کے خلاف مزاحم اقسام پر مشترکہ تحقیق میں دلچسپی

پاکستانی مکئی کی ایران کو برآمد کے انتظامات حتمی مرحلے میں داخل

پاکستانی چاول اور گوشت کی ایران میں بڑھتی ہوئی مانگ — وفاقی وزیرِ تجارت کا شکریہ

بیجوں کی ترقی اور بیماریوں کے خلاف مزاحم اقسام پر پاک ایران مشترکہ تحقیق پر اتفاق

مشترکہ کمیٹی کے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کیلئے دونوں ملکوں کا عزم

ایرانی وزیر زراعت کی پاکستانی زرعی مصنوعات میں گہری دلچسپی

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین