تہران : رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام کا متن:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت آیت اللہ جناب حاج سید علی سیستانی (دامۃ برکاتہ)
آپ کی زوجہ مکرمہ کے انتقال پر، جناب عالی کو تعزیت اور مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت الہی کی دعا کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای


