ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومتنظیمیعلامہ عارف واحدی کی عبدالغفور حیدری سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی عبدالغفور حیدری سے ملاقات

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جمعیت علماء اسلام کے جناب مولانا عبدالغفور حیدری کی رھائشگاہ پر ان کی خوشدامن محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے تعزیت پیش کی مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی علاوہ ازیں ملکی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی گفتگو ھوئی-جناب نور احمد کاکڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے بھی دعائے مغفرت کی-

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین