اسلام آباد جامعۃ الکوثر میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام قرآن و حدیث کے 18 ویں سالانہ مقابلوں کی سالانہ تقریب اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا تقریب میں جید علماء کرام طلاب اساتذہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک تھیں ۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام قرآن و حدیث کے 18 ویں سالانہ مقابلوں کی سالانہ تقریب اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی اس موقع پر قائد محترم نے بزرگ عالم دین سربراہ دارالعلوم الجعفریہ کربلا، خوشاب علامہ ملک اعجاز حسین نجفی دام ظلہ کو علمی ، دینی تدریسی اور تربیتی خدمات کے اعتراف اعزازی شیلڈ پیش کی تقریب میں علماء کرام فضلاء و طلاب کی بڑی تعداد شریک تھی






