جمعہ, اکتوبر 23, 2026
ہومایونٹساسلام آباد: آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ...

اسلام آباد: آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں خصوصی شرکت

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ، نمائندگی پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں خصوصی شرکت کی اور بین المدارس علمی مقابلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔

تقریب میں مدارس کے طلبہ، اساتذہ، علمائے کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

تقریب کا مقصد علمی و تعلیمی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی اور ان کی صلاحیتوں کو سراہنا تھا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین