جمعرات, اگست 21, 2025
ہومبین الاقوامیغزہ پٹی کا تقریباً 86 فیصد حصہ اب رہنے کے قابل نہیں...

غزہ پٹی کا تقریباً 86 فیصد حصہ اب رہنے کے قابل نہیں ہے: اقوام متحده

نیویارک: اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA) نے ایک بیان میں غزہ کی نازک اور تباہ کن صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی کا تقریباً 86 فیصد علاقہ اب یا تو خالی کر دیا گیا ہے یا پھر فوجی علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

 تنظیم نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیا کہ لاکھومں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کرنا اور انہیں بے دخل کرنا ایک المیہ ہے اور اسے کسی سرزمین کے باشندوں کی جبری بے دخلی سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین