جمعہ, اگست 29, 2025
ہومبین الاقوامیخان یونس میں بین الاقوامی فلسطینی کھلاڑی کی شہادت

خان یونس میں بین الاقوامی فلسطینی کھلاڑی کی شہادت

میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کے ممتاز بین الاقوامی کھلاڑی جو دوڑ کے متعدد بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے چکےتھے  جنوبی غزہ میں کھانا حاصل کرنے کی جستجو کے دوران صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوئے ہیں۔  

شہید علام عبداللہ العمور، فلسطین کے مشہورکھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے اور انھوں نے  مغربی ایشیا کلب کے  3 ہزار میٹر کی دوڑ کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

شہید علام عبداللہ العمور دوڑ کے متعدد بین الاقوامی مقابلوں میں فلسطین کی نمائندگی کرچکے تھے اور فلسطین کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین