غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر روانہ ہونے والے بین الاقوامی آزادی بیڑے الصمود پر صیہونی حکومت نے تونس میں ڈرون حملہ کردیا ہے
ارنا نے العربی الجدید کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بین الاقوامی آزادی بیڑے الصمود میں شامل فیملی نامی بحری جہاز پر تونس کی سیدی بوسعیدی بندرگاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے بعد اس جہاز میں آگ لگ گئی ۔