ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر پنجاب بھر میں امدادی سرگرمیاں...

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر پنجاب بھر میں امدادی سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایات پر، شیعہ علماء کونسل ضلع جھنگ اور نیڈ فاؤنڈیشن باب العلم ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے کھرانوالہ شورکوٹ میں سیلاب متاثرین کے لیے وسیع پیمانے پر میڈیکل کیمپ کا انعقاد , اس کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے متاثرین کا مفت طبی معائنہ کیا اور سینکڑوں مریضوں کو ادویات فراہم کی گئیں۔ میڈیکل کیمپ کی نگرانی میں سید اظہار بخاری، سید حسن شاہ ترمذی، مولانا غلام قاسم جعفری، مولانا لیاقت علی سیال قمی، مولانا سید ریاض حسین شاہ، میاں عمران مہدی جنجیانہ، سید اسد عباس حسنی، مولانا مہر الیاس رضا اور شیعہ علماء کونسل شورکوٹ کے کارکنان شامل تھے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین