آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر ایوان صدر اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا۔
ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں چوہدری ریاض، تنویرالیاس ، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری یاسین، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر اور سابق وزیر اعظم سردار یعقوب نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران آزادکشمیر حکومت کا حصہ رہنے یا اپنی حکومت بنانے پر غور کیا گیا ۔


