قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد سے تشریف لائے طلاب کے وفد نے ملاقات کی اور مختلف امور میں قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے معاشرے کی رہنمائی کے طلاب کو علمی، فکری اور اخلاقی اعتبار سے مضبوط بنانے پر تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں آغا شبیر علی کاظمی،آغا محسن رضا عابدی،آغا شیر زماں،آغا سعید احمد،آغا وقار علی،آغا برکت علی،آغاعمران علی اور آغا امجد علی شریک تھے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ الکوثر کے طلاب نے ملاقات کی
متعلقہ مضامین


