ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومقائد کے مواقفعلامہ سیدساجد علی نقوی کا فیصل آباد کیمیکل فیکٹری حادثے میں قیمتی...

علامہ سیدساجد علی نقوی کا فیصل آباد کیمیکل فیکٹری حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجدعلی نقوی کا فیصل آباد کیمیکل فیکٹری حادثے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
علامہ سیدساجدعلی نقوی کی حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
حادثے کا شکار زخمیوں کو جدید طبی امداد فراہم کی جائے
کیمیکل فیکٹری کا آباد ی میں ہونا لمحہ فکریہ ہے ، تحقیقات ضروری ہیں
حادثے میں منہدم گھروں اور ان کے نقاصانات کاازالہ ضروری ہے
حادثے کی روک تھام کیلئے ضروری ہے کہ کیمیکل فیکٹریوں کو آبادی سے باہر منتقل کیا جائے
حادثا ت کی روک تھام کیلئے جن فیکٹریز میں بوائلرز موجود ہیں ان کی فٹنس چیکنگ کرائی جانے کا مطالبہ
فیکٹری اور گھروں کے ملبے تلے مزید دبے افرادکو نکالنے کیلئے ہنگامی نوعیت کے اقدامات کئے جائیں
حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرکے ذمہ دارادن کا تعین کرکے انہیں سزا دی جائے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین