جمعرات, فروری 12, 2026
ہومقائد کے مواقفقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چیئرمین...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی کی ملاقات ۔


قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی (دامت برکاتہ) سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی نے ملاقات کی سانحہ جامع مسجد خدیجتہ الکبری ترلائی کے شہداء کی فاتحہ خوانی کی اور قائد محترم سے تعزیت کی ملاقات میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی شریک تھے ۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین