قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تشریف لائے وفد نے ملاقات کی وفد میں مولانا خورشید انور جوادی مرکزی نائب صدر ، مولانا حمید حسین امامی سابق صوبائی صدر ، مولانا باقر آغا منتظری ، جناب صابر علی رجائی ، جناب حاجی داد علی خان ، سید قاسم اور جناب ریحان علی شریک تھے ، وفد نے قائد محترم کی خدمت میں مختلف گزارشات پیش کیں ، زوجہ کی وفات رہبر انقلاب کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر رہنمائی
متعلقہ مضامین


