منگل, مارچ 10, 2026
ہومتنظیمیقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیکسلا...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیکسلا اور ضلع راولپنڈی کے وفد کی ملاقات


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیکسلا اور ضلع راولپنڈی کے وفد نے ملاقات کی وفد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای اور ان کے رفقاء کی شہادت پر قائد محترم سے تعزیت کی اور شہداء کی بلندی درجات اور نظام اسلامی کی سلامتی کی دعا کی ملاقات میں آغا عمران علی حیدری ضلعی صدر راولپنڈی ، جناب عباس شیرازی نائب صدر ، سید جابر شاہ ، سید چراغ علی شاہ نقوی کے علاوہ دیگر تنظیمی احباب شریک تھے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین