قائد ملت جعفریہ پاکستان ، نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدسہ کی جانب سے منعقدہ عظیم الشان ” احیاء گر بیداری اسلامی و علمدار مزاحمت کانفرنس ” میں شرکت علماء کرام ، طلاب حوزہ علمیہ اور شرکاء کانفرنس نے قائد محترم کا استقبال کیا ۔





