ہفتہ, اگست 9, 2025
ہومپاکستانمحسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر آج افغانستان جائیں گے

محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر آج افغانستان جائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات کریں گے۔

دورے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی افغان حکومت کے دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملیں گے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین