جمعہ, اگست 15, 2025
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ عارف حسین واحدی اور سیکرٹری جنرل...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ عارف حسین واحدی اور سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشعیہ پاکستان مولانا محمد افضل حیدری کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی اور سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشعیہ پاکستان مولانا محمد افضل حیدری نے ملاقات کی قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا قائد محترم نے مختلف امور میں معزز وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین