ہفتہ, اگست 16, 2025
ہومپاکستانعلامہ ساجد علی نقوی کا خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی...

علامہ ساجد علی نقوی کا خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی پر200سے زائد افراد جاں بحق ہونے پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار

راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقو ی کاخیبر پختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی پر200سے زائد افراد جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار ناگہانی آفت نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ،حکومت امدادی سرگرمیاں تیز کرے
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا دائرہ کار بڑھایا جائے وادی نیلم میں پھنسے سیاحوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں
خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں جان بحق شہریوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کی جان و مال کے نقصان کے ازالہ کیلئے ہنگامی طور پر اقدامات کرے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین