ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد جاری

قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد جاری

جھنگ : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع جھنگ کے ذمہ داران سید حسن شاہ ترمذی کی سربراہی میں تنظیمی کارکنان و رضاکاران حضرات نے متاثرین سیلاب امداد تقسیم کی

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین