جھنگ : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع جھنگ کے ذمہ داران سید حسن شاہ ترمذی کی سربراہی میں تنظیمی کارکنان و رضاکاران حضرات نے متاثرین سیلاب امداد تقسیم کی