ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومبین الاقوامیایرانی صدر کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایرانی صدر کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایرانی صدر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے شرکت کے لئے نیویارک جانے سے پہلے، پیر کی شام  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی

 ارنا کے مطابق صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات  کرکے آپ کی خدمت میں اپنے سفر نیویارک کے پروگراموں کی رپورٹ پیش کی ۔

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی کامیابی کی دعا کی اور  دورہ نیویارک سے متعلق چند نکات اور سفارشات بیان کیں ۔  

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین