راولپنڈی /اسلام آباد 2ستمبر 2025ء : علامہ ساجد نقوی کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر حملے کی مذمت۔
نیشنل پریس کلب میں صحافیوں پر تشدد آزادی صحافت پر حملہ ہے ، نیشنل پریس کلب کے بے گناہ گرفتار صحافیوں اور سٹاف کو فی الفور رہا کیا جائے ، علامہ ساجد نقوی
علامہ سیدساجدعلی نقوی کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر حملے کی مذمت
متعلقہ مضامین


