ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومپاکستانپاک فوج نے طالبان کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر...

پاک فوج نے طالبان کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر منہ توڑ جواب دیا: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے طالبان کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر منہ توڑ جواب دیا۔

وفاقی دارالحکومت میں ’دنیا نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ طالبان رات کے اندھیرے میں یہ پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے، پاک فوج نے مذموم سازش کو ناکام بنایا، رات کے اندھیرے میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

اُنہوں نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا، دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں استعمال ہونےوالے متعدد تربیتی کیمپس کو تباہ کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین