امام حسین علیه السلام ثقافتی مرکز، اسلام آباد کے افتتاح کے موقع پر حرم امام حسینؑ اور جامعۃ الکوثر کے زیر اہتمام بین الاقومی علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی،وفاقی ویزر مذہبی امور سردار محمد یوسف سمیت ملک بھر سے علماء کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی کانفرنس میں حرمِ امام حسین علیہ السلام کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی وفد جس میں جنابِ شیخ علی القرعاوی، جنابِ عباس الخفاجی ریس قسم اعلام اور جنابِ حیدر المنکوشی مدیرِ مرکز اعلام الدولی شریک تھے شرکاء نے عتبہ حسینیہ مقدسہ کے متولیِ شرعی، سماحۃ الشیخ عبدالمہدی الکربلائی (دام عزّه) کی جانب سے پاکستان میں اہلِ بیت علیہم السلام کے محبّین کی سرپرستی اور وہاں کے علمی و دینی اداروں کی مسلسل حمایت و رہنمائی پر خلوصِ دل سے شکریہ ادا کیا
جامعۃ الکوثر میں بین الاقومی علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد،آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی شرکت
متعلقہ مضامین


