٭ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اسلام آباد ترلائی کلاں مسجد خدیجة الکبریٰ میں خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت
٭ علامہ سید ساجدعلی نقوی کا خود کش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
٭ خود کش حملے میں زخمیوں کو فی الفور طبی امداد مہیا کی جائے،
٭ دہشتگردی کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کو یقینی بنایا جائے،
٭ علامہ سیدساجدعلی نقوی کا سوگوار خانواد وں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ،طبی امداد کو یقینی بنایا جائے۔
٭ شرپسند عنا صر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں،
٭ ہمیں متحد ہوکر ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ،
٭ حقائق کو منظر عام پر لانے اور شر پسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جانے کا مطالبہ ۔
علامہ سیدساجد علی نقوی کی اسلام آباد ترلائی کلاں مسجد خدیجة الکبریٰ میں خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت
متعلقہ مضامین


