پیر, مئی 11, 2026
ہومحوزات و جامعاتقائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے جے ایس...

قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے جے ایس او گجرات ڈویژن کے وفد کی ملاقات، طلبہ کو تعلیم اور صبر و تحمل کی تلقین

راولپنڈی (10 مئی 2026.ء) قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقہیہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر مرکزی ایجوکیشن سیکرٹری جے ایس او محمد علی رضا، ڈویژنل صدر شاویز علی اور ڈویژنل جنرل سکٹریری تطہیر محمد کی سربراہی میں جے ایس او گجرات ڈویژن کے ایک وفد نے ملاقات کی، قائد محترم نے جے ایس او کے طلباء کو تعلیمی میدان میں کامیابی اور معاشرتی رویوں میں صبر اور تحمل کی تلقین فرمائی۔ جے ایس او گجرات ڈویژن کے طلباء اسلام آباد/راولپنڈی کے تعلیمی و سیاحتی دورہ پر آئے ہوئے تھے جس کا آغاز قائدِ محترم کی زیارت اور ارشادات سے کیاگیا ۔

Screenshot
متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین