جمعہ, جون 5, 2026
ہومپاکستانآیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعہ زنبیہ بلکسر کے پرنسپل...

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعہ زنبیہ بلکسر کے پرنسپل مولانا محمد تحسین کی سربراہی میں تعزیتی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعہ زنبیہ بلکسر کے پرنسپل مولانا محمد تحسین کی سربراہی میں ایک بڑے تعزیتی وفد نے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت کی وفد نے فرزند ڈاکٹر عون ساجد نقوی سے بھی ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی وفد میں معروف خطیب مولانا امداد حسین صابری، مولانا عاشق حسین نقوی، مولانا مظہر حسین کاظمی، مولانا مظہر حسین سبزواری، مولانا سید تنویر حسین شاہ، مولانا نصیر حیدر، مولانا جواد کاظمی، مولانا حسن عسکری، مولانا نعیم عباس، مولانا علی کاظم، مولانا علی عباس، مولانا جعفر زیدی، مولانا قمر عباس، شیر عباس، شفقت گوندل، ملک تصور عباس، خیر مھدی، حسنین اور ملک عارف شریک تھے قائد محترم نے وفد کے لئے دعائے خیر کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین