جمعرات, جون 4, 2026
ہومپاکستانآیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا بانیِ انقلابِ اسلامی حضرت امام...

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا بانیِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی 37ویں برسی کی تقریب سے صدارتی خطاب

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے سفارت خانۂ جمہوری اسلامی ایران کے زیرِ اہتمام بانیِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی 37ویں برسی کی تقریب سے صدارتی خطاب کیا سفیر جمہوری اسلامی جناب رضا امیری مقدم نے قائد محترم کا استقبال کیا اجتماع میں سیاسی مذہبی شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک تھیں

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین