جمعرات, جون 4, 2026
ہومپاکستانآیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے سی پی او راولپنڈی...

آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی اور پولیس افسران کی ملاقات

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرتِ آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ سے سی پی او راولپنڈی، ڈی آئی جی پولیس سید خالد محمود ہمدانی، ایس پی سردار بابر، سب ڈویژنل پولیس آفیسر ڈی ایس پی سید اظہر عباس شاہ، سب ڈویژنل پولیس آفیسر ڈی ایس پی چوہدری خالد محمود نے ملاقات کی قائدِ محترم سے اُن کی اہلیہ محترمہ اور پروفیسر ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی اور امن و امان کے اُمور پر گفتگو کی قائد محترم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعائے خیر کی اِس موقع پر قائد محترم کے لیگل ایڈوائزر سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ موجود تھے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین