قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرتِ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظه اللہ سے تعزیتی وفود کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری مولانا سید جواد نقوی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی وفد نے فرزند ڈاکٹر عون ساجد نقوی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی وفد نے چہلمِ شہید رہبر معظم کا دعوت نامہ بھی قائد محترم کو پیش کیا قائد محترم نے اتحاد امت کے عمل پر تاکید کی
ملاقات میں دفتر قائد کے مسئولِ روابط مولانا فرحت عباس جوادی، فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل پنجاب قاسم علی قاسمی، جامعہ زنبیہ بلکسر کے پرنسل مولانا محمد تحسین اور مرکزی ڈپٹی سکٹریری جنرل شیعہ علماء کونسل سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ موجود تھے
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید جواد نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
متعلقہ مضامین


