جمعرات, جون 4, 2026
ہومپاکستانقائدِ ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جماعتِ اسلامی...

قائدِ ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جماعتِ اسلامی ضلع راولپنڈی کے وفد کی ملاقات

قائدِ ملت جعفریہ حضرتِ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ جماعتِ اسلامی ضلع راولپنڈی کے وفد نے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر اور فرزند ڈاکٹر عون ساجد نقوی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی وفد میں ضلعی امیر جماعت اسلامی سید عارف شیرازی، ضلعی نائب امیر سید رضا احمد شاہ اور ضلعی نائب امیر بختیار الحق کیانی شریک تھے قائد محترم نے معزز وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین