بدھ, اگست 19, 2026
ہومپاکستانیوم انسانیت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی...

یوم انسانیت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

یوم انسانیت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام
عالم انسانیت جس کرب، اذیت ، جنونی عفریت کا شکار وہ ناقابل بیان ہے،
خود کو انسانی حقوق کا چمپیئن کہنے والوں نے انسانیت کی اینٹ سے اینٹ بجادی،
صہیونی ظلم کی سیاہ رات طاری، اقوام عالم بے حسی کا شکار،
ظلم و جبرکا سلسلہ نہ رکا توامن، رودار ی فقط الفاظ اور کتابی باتوں تک محدود ہوگی ،
سامراجی و صہیونی درندوںکے سبب ہرطرف آگ و خون کی صورتحال،
اقوام متحدہ آج تک اپنے اصولوں کی پاسداری نہ کراسکا،
بین الاقوامی اصولوں کی جگہ پھر طاقت کا نظریہ پروان چڑھ رہا،

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین