اتوار, ستمبر 6, 2026
ہومتنظیمیعلامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل ٹیکسلا کے وفد...

علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل ٹیکسلا کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل ٹیکسلا کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں شیعہ علماء کونسل ٹیکسلا کے جنرل سیکرٹری سید انجم عباس شاہ، صدر سید چراغ علی شاہ، سید حسن رضا شاہ، سید منتظر مہدی اور ابوذر علی خان شامل تھے۔

ملاقات کے دوران باہمی امور اور تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے اتحاد، وحدت اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین