منگل, ستمبر 8, 2026
ہومتنظیمیہفتۂِ رفتہقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے محترم...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے محترم مولانا وسیم عباس ملک کی وفد کے ہمراہ ملاقات


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے امام جمعہ و جماعت مسجد و امام بارگاہ فاطمیہ نیویارک محترم مولانا وسیم عباس ملک نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت پیش کی وفد میں مخدوم قمر عباس تونسوی ، ملک کامران حاکم ، جناب محمد عمران ، اور برادر کاشف شریک تھے قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین