بدھ, ستمبر 9, 2026
ہومقائد کے مواقفقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل ضلع راولپنڈی کے تنظیمی وفد کی ملاقات


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل ضلع راولپنڈی کے تنظیمی وفد نے ملاقات کی وفد میں مولانا عمران حیدری ضلعی صدر ، سید جابر حسین ضلعی جنرل سیکرٹری ،سید نیئر عباس نقوی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، سید محمد علی نقوی تحصیل صدر ، سید اسد کاظمی ، تحصیل جنرل سیکرٹری ، جناب تصور عباس جعفری تحصیل صدر کہوٹہ شریک تھے وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین