بدھ, ستمبر 9, 2026
ہومتنظیمیہفتۂِ رفتہآیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کراچی سے تشریف لائے سید...

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کراچی سے تشریف لائے سید جعفر امام اور سید حیدر امام کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کراچی سے تشریف لائے سید جعفر امام اور سید حیدر امام نے ملاقات کی اور مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین