قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا کاظم رضا ملک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور مولانا کاظم رضا ملک نے قائدِ محترم سے مختلف امور پر گفتگو کی۔
قائدِ محترم آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے پیش کردہ گزارشات پر رہنمائی فرمائی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


