جمعرات, اکتوبر 22, 2026
ہومملاقاتیںقائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے وفد کی ملاقات،...

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلۂ خیال

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے شعبۂ تعلیم کے مولانا ڈاکٹر غلام جابر محمدی اور مولانا سید زاہد حسین نقوی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر قائدِ محترم آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کی جانب سے پیش کردہ گزارشات پر رہنمائی فراہم کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین