جمعہ, اکتوبر 23, 2026
ہومایونٹس آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعۃ الکوثر میں سالانہ تقریبِ...

 آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعۃ الکوثر میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں خصوصی شرکت

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعۃ الکوثر میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں خصوصی شرکت

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ، نمائندگی پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں خصوصی شرکت کی اور تقریب سے خطاب کیا۔

تقریب میں مدارس کے طلبہ، اساتذہ، علمائے کرام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران تعلیمی و علمی سرگرمیوں سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کی گئی اور دینی تعلیم کے فروغ میں مدارس کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین