قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید زاہد حسنین نقوی اور سید امجد شاہ کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید زاہد حسنین نقوی اور جناب سید امجد شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر قائد محترم سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ قائد محترم نے وفد کی گزارشات سماعت فرماتے ہوئے مختلف امور پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


