جمعرات, اکتوبر 15, 2026
ہومقائد کے مواقفعلامہ ساجد نقوی کا پشاور نجی سکول حادثے میں ٹیچر سمیت30بچوں کے...

علامہ ساجد نقوی کا پشاور نجی سکول حادثے میں ٹیچر سمیت30بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

راولپنڈی /اسلام آبا د15اکتوبر  2026ء  :
علامہ ساجد نقوی کا پشاور نجی سکول حادثے میں ٹیچر سمیت30بچوں کے جاں بحق ہو نے پر افسوس کا اظہار
پشاور نجی سکول حادثے میں جاں بحق ٹیچر اور بچوں کے والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں .
علامہ ساجد نقوی کی افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات کی دعا 
پشاور نجی سکول حادثے کے زخمی بچوں کو جدید طبی امداد فراہم کی جائیں ، علامہ ساجدنقوی
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی زخمییوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا 

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین