ہفتہ, اگست 9, 2025
ہومبین الاقوامیاسرائیل اپنی احمقانہ جارحیت پر پچھتائے گا، ایرانی صدر

اسرائیل اپنی احمقانہ جارحیت پر پچھتائے گا، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی احمقانہ جارحیت پر پچھتائے گا۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیزشکیان نے یہ بات پیر کو ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران کہی۔

پیزشکیان نے کہا کہ اسرائیلی "جارحیت” نے ایران میں عام شہری، سائنس دان اور فوجی لیڈروں کو شہید کر دیا ہے ایران نے یہ جنگ شروع نہیں کی لیکن وہ حملے کی سطح کے تناسب سے جواب دے گا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین